2010
اعوان ڈائریکٹری 
AWAN
DIRECTORY
www.soonvalley.com

Awan Directory dedicated to all Awans. If any one like to send us his contacts. Please send us we add your contacts on www.soonvalley.com To send us contact click here
     
   

Tell a Friend

 

 

 
Tell a Friend
 

اعوان ڈائیریکٹری کی ابتداء لاہور سے ہوئی جس میں چند سوافراد کے نام و پتے موجود تھے ۔ چونکہ اس ڈائیریکٹری میں پچاس فیصد سے زیادہ ایڈریس غلط تھے اور بہت سے غیر اعوانوں کے نام بھی شامل ہوگئے تھے جسکی وجہ سے ادارہ تحقیق الاعوان پاکستان نے کراچی سے چار سو صفحات کی اعوان ڈائیریکٹری ۱۹۸۸ ؁ ء میں شائع کی ۔ اس ڈائیریکٹری میں پاکستان قبائلی علاقہ جات اور آزاد کشمیر کے چیدہ چیدہ اعوانوں کے نام ایڈریس اور فون نمبر درج کئے گئے تھے ۔ اس ڈائیریکٹری نے اعوانوں کے درمیان رابطے کا کام کیا، اور پھر’’اعوان باغ‘‘ میں بہار آگئی ۔ اسلام آباد سے بھی ایک ڈائیریکٹری چھاپی گئی ۔ مگر اُسکی تقسیم منظم طریقے سے نہ ہوسکی اور یہ محنت بے کار چلی گئی ۔ موجودہ اعوان ڈائیریکٹری کسی نمودونمائش یا پیسے کی خاطر ترتیب نہیں دی گئی بلکہ اعوانوں کے درمیان رابطہ اور شناخت کو مزید وسیع کرنے کیلئے ادارہ کی پالیسی کے مطابق شائع کی گئی ہے ۔ یقیناًیہ ڈائیریکٹری آپ کو دوسرے اعوانوں سے ملانے کیلئے معاون ہوگی ۔ 
ہمیں ایسے جوانوں اور باہمت اعوانوں کو شاباش دینی چاہئے ۔ ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ اگر ہوسکے تو کتابوں کی اشاعت کیلئے مالی تعاون بھی کرنا چاہیے ۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شائید یہ بات دیر سے اہل ثروت اعوانوں کی سمجھ میں آئے گی اور اُس وقت ممکن ہے کسی کو لکھنے لکھانے سے دلچسپی ہی نہ ہو ۔ جو لوگ اعوان تاریخ لکھ رہے ہیں آنے والی نسلوں کیلئے آسانی پیدا کررہے ہیں اور یہی لوگ یادر کھے جائیں گے ۔ 
اس ڈائریکٹری کو ملک شوکت محمود اعوان ، ملک فضل الرحمٰن اعوان نے اپنے قیمتی شب و روز صرف کر کے ترتیب دیا اور سون ویلی ڈاٹ کام پر لگانے کے لئے پیش کیا ۔ ہم معمولی تبدیلی کے ساتھ آپ کی نظر کر رہے ہیں کوئی غلطی نظر آئے یا کسی کا نمبر شامل کرانا چاہیں تو ضرور رابطہ کریں ہم آپ کا نمبر اس میں شامل کریں گے ۔
دعا گو
 
info@soonvalley.com    شاہ دل اعوان   
چک ۳۵ شمالی سرگودھا پاکستان
03008608035
     

(7)
ملک مسعود صاحب
گورنمنٹ کنٹریکٹر سٹلائیٹ ٹاؤن، 87-Dگلی نمبر ۹ راولپنڈی
(8)
ملک شاہ محمد اعوان
ریٹائرڈ سیکورٹی آفیسر ریڈیو پاکستان پشاور روڈ راولپنڈی فون نمبر 9272259
(9)
ملک محمد رفیق اعوان صاحب
اعوان ہاؤس گرجا روڈ راولپنڈی

(4)
ملک بشیر اعوان صاحب
6301 سول لائنز ریلوے روڈ سرگودھا
فون نمبر 0451/722267
(5)
ملک صدیق اعوان صاحب معرفت ایئر کموڈور صفدر ملک
۴۰ بی پاکستان ایئر فورس کمپلکس،E-9اسلام آباد 
فون 920055292
(6)
احسن اختر ملک صاحب
ڈپٹی سیکرٹری 101-G سٹریٹ نمبر 1 اسلام آباد
فون نمبر off 2787131- Res:9203900

(۱)
ملک شوکت محمود اعوان صاحب
ادارہ افکار جبریل مین بازار نواب آباد واہ کینٹ ضلع راولپنڈی
فون نمبر 0596/542816 03009847582
(2)
ملک احمد رضا خان اعوان صاحب ایڈوکیٹ
غلام خاتون فاؤنڈیشن موضع کفری وادی سون سکیسر خوشاب
(3)
میجر (ر) افضل ملک صاحب 
۱۹ زی شان کالونی راولپنڈی فون نمبر 5583778
 

     

 
 
     
 
 
 

Vergelijk autoverzekering
Informatie over het vergelijken van een autoverzekering.
Click here to visit
Vakantie naar Durbuy
Bungalow boeken voor Durbuy vakantie snel en makkelijk
Click here to visit
Portsmouth naar Bilbao
Ferryovertocht Bilbao Portsmouth met P&O ferries
Click here to visit
Goedkoop Hostel
In Rome vind je veel Hostels waar reizigers elkaar ontmoeten
Click here to visit
 
 

All Rights Reserved By Al-Turka Pakistan © 2010